شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#23
shahidabassi
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 31
  • Posts: 6884
  • Total Posts: 6915
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

I think the only pertinent question we need to ask with maddening consistency of PTI supporters is how the government is increasing the hard currency reservoir that will bring stability to PKR.

گورنمنٹ لازما آئی ایم ایف سے ڈیل کے انتظار میں تھی۔ اس کے بعد وہ یورپ،مڈل ایسٹ اور امریکہ میں سوورین بانڈز فلوٹ کرے گی۔ مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کا تو اب سوال ہی پیدا نہی ہوتا۔

Navigation