شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#20
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 650
  • Posts: 6289
  • Total Posts: 6939
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

یہ ہوئی نہ با ت

دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا

سوری تبدیلی آئی ، سونامی آیا

ن لیگ کے بھانڈو، تھوڑی دیر ٹھہر جاؤ میں رضا پائی عرف دکھی پریم نگری ، نادان صاحبہ عرف بی بی حاجن اور عامر شکارپوری تبدیلی والے کو بلا کر لاتا ہوں پھر بات ہوتی ہے۔ اور ہاں جنرل باجوہ کو بھی فون کر دیا ہے اب اپنی اپنی دھوتیاں سنبھال لو۔ SaleemRaza نادان Aamir Siddique @Generel Bajwa

Navigation