شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#18
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 650
  • Posts: 6289
  • Total Posts: 6939
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

نشیب کے بعد فراز ، اس کے بعد گداز ؟

:serious: یہ دوربین لگی کہاں ہوئی ہے ؟

شاہد عباسی صاحب کو ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں، ملکی ٹرین ہچکولے کھاتی ہوئی نشیب سے گزر رہی ہے، اس لئے کوتاہ نظر اس کو تنزلی سے تعبیر کررہے ہیں، یہ بھول رہے ہیں کہ نشیب کے بعد فراز آرہا ہے۔۔ میری چشمِ دور بیں پاکستان کا نہایت روشن مستقبل دیکھ رہی ہے۔۔ موجودہ حالات سے صرف قریب کی نظر رکھنے والے افراد متاثر ہوکر گھبرا رہے ہیں۔۔

Navigation