Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#16

شاہد عباسی صاحب کو ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں، ملکی ٹرین ہچکولے کھاتی ہوئی نشیب سے گزر رہی ہے، اس لئے کوتاہ نظر اس کو تنزلی سے تعبیر کررہے ہیں، یہ بھول رہے ہیں کہ نشیب کے بعد فراز آرہا ہے۔۔ میری چشمِ دور بیں پاکستان کا نہایت روشن مستقبل دیکھ رہی ہے۔۔ موجودہ حالات سے صرف قریب کی نظر رکھنے والے افراد متاثر ہوکر گھبرا رہے ہیں۔۔

زندہ رود بھائی! چشم دوربین سے دیکھ کر بتائیں کہ ڈالر بڑھنے اور سٹاک مارکیٹ کریش کرنے کے بعد کس کس قوم کو فراز نے رونمائی دی ہے؟؟

×
arrow_upward DanishGardi