Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#15
ایک آدھ دن پہلے سیاست پی کے جانا ہوا تو بڑی حیرانی ہوئی کہ یہاں شاہد بھائی کا تعارف ایک شرمیلے انسان کے طور پر ہے جو بہت کم گو اور اعداد و شمار کا (جھوٹا :serious: ) پلندہ بغل میں لئے کبھی کبھار فورم کی گلیوں میں نظر آجاتا ہے لیکن وہاں یہی اپنے شاہد بھائی قوم یوتھ کو دھڑادھڑ اور بےتکان گیان بانٹ رہے تھے۔ میرے خیال سے ہمیں اس بات پر شاہد بھائی سے احتجاج کرنا چاہیئے کیونکہ اصل گیان کی ضرورت تو پٹواریوں کو ہے جبکہ وہ انصافینز میں عقل بانٹتے ہیں۔
×
arrow_upward DanishGardi