قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

Home Forums Siasi Discussion قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

#5
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 137
  • Posts: 6645
  • Total Posts: 6782
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

اللہ تعالیٰ کائرہ صاحب کو یہ عظیم دُکھ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ جوان اولاد کے جنازے سے زیادہ بھاری دنیا میں کوئی چیزنہیں۔ اللہ نے اس بچے کی زندگی اتنی ہی رکھی تھی لیکن ماں باپ اب ہر لمحہ زندہ درگور رہیں گے۔

اللہ کسی دشمن کو بھی اولاد کا دُکھ نہ دے۔ آمین

Navigation