Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
#163
ایک تصحیح – شبر زیدی صاحب فرما رہے ہیں انکم ٹیکس کا اسی فیصد تین سو بڑے ٹیکس دہندگان دیتے ہیں میرے خیال میں انمیں زیادہ تر بڑی بین الاقوامی کمپنیاں جنمیں بینک وغیرہ بھی شامل ہوں گے انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ زرعی آمدنی پر ٹیکس کی وصولی صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے مگر اس مد میں وصولی نہ ہونے کے برابر ہے

درست کہا آپ نے۔۔ مگر بڑی کمپنیاں اور بینک وغیرہ بھی امیروں کے سرمایے سے ہی قائم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi