شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#11
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 43
  • Posts: 4268
  • Total Posts: 4311
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

ساری باتیں گھما پھرا کر بارہ بلین روز کی کرپشن پر پھنس جاتے ہیں بیچارے

اب یہ بھی نہیں کہ سکتے کہ کرپشن ہو نہی رہی تھی اور وہ سیاسی بیان تھا اور اگر مانیں کہ کرپشن ہو رہی تھی تو وہ پیسے حکومت کے خزانے میں تو آ نہی رہے تو پھر کس کی جیب میں جا رہے ہیں

آگے کنواں پیچھےکھائی

شاہد بھائی کی شامت آئی

:bigsmile:

Navigation