شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#8
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 134
  • Posts: 9853
  • Total Posts: 9987
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

نہی عامر اکیلا ہی کافی ہے ، اس کے جوابات لوجیکل ہوتے ہیں شاہد بھائی نمبرز اینڈ فیگرز کی مار مارتے ہیں ، پر اسد عمر کو ڈبونے کے بعد ان پر اعتبار کرنا مشکل ہے ;-)

شامی بھائی

یہ فورم بھی عجیب فورم ہے

اول تو کوئی یوتھیا اس فورم کا رخ کرنے کا رسک نہیں لیتا ہے لیکن اگر کوئی غلطی سے ادھر آ بھی نکلے تو ساری پٹواری اسے اس طرح گھیر لیتے ہیں جیسے تماش بین طوائف کو

:hilar: :hilar: :hilar:

Navigation