شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#7
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 650
  • Posts: 6289
  • Total Posts: 6939
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

نہی عامر اکیلا ہی کافی ہے ، اس کے جوابات لوجیکل ہوتے ہیں

شاہد بھائی نمبرز اینڈ فیگرز کی مار مارتے ہیں ، پر اسد عمر کو ڈبونے کے بعد ان پر اعتبار کرنا مشکل ہے

;-)

اب شاہد عباسی بھائی کا سیاست پی کے پر سیاسی نابالغوں میں زیادہ دل لگتا ہے، وہاں سب انکی باتوں پر واہ واہ کرنے والے ہیں یہاں تو نونئیے انہیں تنگ بہت کرتے ہیں پھر اس فورم پر اب کوئی یوتھیا بھی نہیں رہا ہے جو شاہد عباسی بھائی کا ہاتھ بٹا سکے :hilar: :hilar: :hilar: shahidabassi

Navigation