ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

Home Forums Siasi Discussion ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

#62
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 138
  • Posts: 10846
  • Total Posts: 10984
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، تاریخ رقم

باوا جی – یا تو یہ لڑکی ہماری بے بسی پر ہنس رہی ہے یا بیلیور نے ڈالر اسٹاک کیا ہوا ہے

شامی بھائی

کیا یہ اچھی بات نہیں ہے کہ جب پوری قوم حکومت کی نااہلی پر با جماعت رو رہی ہے تو کوئی ہنسنے والا بھی اس قوم میں موجود ہے؟

Navigation