شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

Home Forums Non Siasi شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

#6
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 138
  • Posts: 10846
  • Total Posts: 10984
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: شاہد عباسی بھائی ٠ حاضر ہو

یار میں اس تھریڈ پر لکھنا بھول گیا ، اس میں گلٹی ، باوا جی ، حفیظ بھائی ، عاطف بھائی جیسے جانے مانے نونیوں کا داخلہ ممنوع ہے شائد اسی وجہ سے شاہد بھائی کم کم آتے ہیں پلیز اسد عمر کو لے کر کوئی مزاق نہ کیا جائے ، سوائے میرے

اب شاہد عباسی بھائی کا سیاست پی کے پر سیاسی نابالغوں میں زیادہ دل لگتا ہے، وہاں سب انکی باتوں پر واہ واہ کرنے والے ہیں

یہاں تو نونئیے انہیں تنگ بہت کرتے ہیں

پھر اس فورم پر اب کوئی یوتھیا بھی نہیں رہا ہے جو شاہد عباسی بھائی کا ہاتھ بٹا سکے

:hilar: :hilar: :hilar:

shahidabassi

Navigation