SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#39
پادیو پادیو ، اے وی ساڈے اُتے پادیو :serious: ۔ بھائی جی! اپنی گمراہی کا الزام ہمیں دیتے ہوئے کوئی لاج نہ آئی آپ کو؟؟ یہ بلیک شیپ اور قرار بھی ہماری وجہ سے ہی بےدین ہوئے ہیں، ہیں نہ؟؟ مَن حرامی تے حجتاں ڈھیر :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: ۔ اب کل کو مجھے قبر میں اس کا بھی حساب دینا پڑے گا کہ بھولے بھالے مسلمانوں کو گمراہ کرکے ملحد بنادیا؟؟

:o :o   :o

چلو سہولت کار بھی سامنے آگیا ہے ۔۔اب سنگ باری  کرنے میں آسانی رہے گی

:lol:

×
arrow_upward DanishGardi