Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#12
:lol: :lol: :lol: ڈیل ہو جائے باوا جی چند دن تک ایسا نا ہوا تو ؟؟

عامر بھیا

آپ اچھے بھلے سمجھدار آدمی ہیں

ڈیل کرنے سے پہلے سیاست پی کے پر جا کر سہیل شجاع سے مشورہ کر لیں

یہ نہ ہو کہ ڈیل کرکے نہ سیاست ڈاٹ پی کے کے رہیں اور نہ دانش گردی ڈاٹ پی کے کے

:bigsmile: :lol:   :hilar:

×
arrow_upward DanishGardi