جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے

Home Forums Siasi Discussion جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے

#59
Bawa
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 122
  • Posts: 7811
  • Total Posts: 7933
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: جسٹس شوکت صدیقی بھی فوج کی بدمعاشی کی بھینٹ چڑھ گئے

:lol: :lol: :lol: یعنی جب جب نواز شریف جیتا تب فوج جمہوریت کے حق میں تھی

فوج جمہوریت کے حق میں ہوتی تو اسکے ساتھ پلٹن گراونڈ والی کیوں ہوتی؟

فوج جن کو جتاتی ہے ان میں نہ تو فوجی جرنیلوں کو جی ایچ کیو سے اٹھا کر گھر بھیجنے اور نہ ہی انہیں جرنیلوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر انہیں دوسرے ممالک میں دہشتگردی بند کرنے کا حکم دینے کی جرات ہوتی ہے

فوج کے بوٹ والے کبھی دوبارہ اقتدار میں نہیں آتے ہیں. عوام انہیں ہی بار بار واپس منتخب کرتی ہے جو فوجیوں کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں

:bigthumb:

Navigation