فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

Home Forums Siasi Discussion فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

#16
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 13
  • Posts: 385
  • Total Posts: 398
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

آزاد صحافت متحرک جمہوریت کا لازمی جز ہے صحافت اپنی نوعیت میں مفاد عامہ کے لئے کام کرتی ہے اور جب یہ اپنے فرض کی ادائیگی میں ڈر ، خوف ، لالچ یا کرپشن کی وجہ سے کوتاہی کی مرتکب ہونے لگے تو یہ عمل مفاد عامہ کے خلاف ہے

صرف جمہوریت کیلئے؟

ایک وسیع تر تناظر میں صحافت کی معاشرے کے تئیں بھی کوئی ذمہ داری ہے یا نہیں؟ اور کیا ان مفادات کے اسیر، پچکی ساکھ والے صحافیوں نے وہ ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کی؟

Navigation