فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

Home Forums Siasi Discussion فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

#14
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 13
  • Posts: 385
  • Total Posts: 398
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

جرنیلوں کو ان کی اس نااہلی پر جی ایچ کیو کے اندر گھس کر جوتے مارنے چاہیں جو چیز ایک میٹرک پاس ٹھیکیدار ملک ریاض پچھلے 10-15 سال سے پریکٹس کرتا چلا آ رہا ہے ان چُوچے جرنیلوں کو اس کا خیال اتنے سالوں بعد   آیا، سوائے ایک آدھ مالک جیسے صحافی(اس کا بھی شائد وظیفہ کسی وجہ سے بند ہو گیا ہے) میں نے کبھی کسی کو اس کے خلاف لکھتے بولتے نہیں سنا، حالانکہ اس شخص نے اس ریاست، ریاستی نظام اور معاشرے کے ساتھ کونسا کھلواڑ ہے جو نہیں کیا لیکن ان طلعتوں نے نے کس سہولت سے ملک ریاض کے قتلوں قبضوں پر پردہ ڈالے رکھا، جمہوریت کے مامے بننے کیلئے فوراً کھڑے ہو جاتے ہیں یہ طلعت اور گل بخاری جیسے منفی درجے کی غیر جانبدارنہ ساکھ والے شگوفے اگر جرنیلوں کے رشتے دار نہ ہوتے تو پھر پتا چلنا تھا کہ انکی صحیح اوقات کیا ہے

اور ان کی آزادی صحافت اس وقت کہاں سوئی ہوئی ہوتی ہے جب یہ ذاتی پسند نا پسند کے تحت ایجنڈا سیٹنگ کرتے ہیں، پرلے درجے کے سکم بیگ ہیں جو چور ڈاکو سیاستدانوں کے ساتھ مل کر کس سہولت سے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں

Navigation