قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#31
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 58
  • Posts: 4731
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

حد ہے .سلیم صافی اور جاوید چودھری کو پڑھنے کی سزا کس جرم میں ..پھر بھی دل مار کر پڑھ لیا ..وہ بھی پورے کا پورا ..لفافہ پوری اب و تاب سے بول رہا ہے .. مارگریٹ تھیچر کی مثال دینے کیا کیا ضرورت تھی کہ اس کی سکیم نے برطانیہ کا مقدر بدل دیا ..یہاں تو ہر سکیم حکمرانوں کا مقدر بدلتی ہے … ایک ذرا سی بات تھی ..منی ٹریل دے دیتے اور قصہ ہی ختم ویسے فکر نہ کریں جو ابھی بظاھر سکون سے بیٹھے نظر آ رہے ہیں ان کی باری بھی دور نہیں ..یونہی شریف زرداری دوبارہ بھائی بھائی نہیں بن گئے

دھنیا واد شریمتی نادان دیوی جی ، ارادہ تو پہلے بھی نہیں تھا یہ کالم پڑھنے کا ، اب تو بلکل ہی نہیں پڑھنا

یہی جاوید چوہدری دبئی کی ترقی کی سب سے بڑی وجہ بتاتا ہے کہ وہاں کے حکمران بھی چالان تک سے نہیں بچ سکتے اور پاکستان کی ترقی کا راز اس میں بتاتا ہے کہ اب نواز شریف کو جانے دیا جائے اب تو عمران خان وزیر اعظم بھی بن گیا

یعنی جن اصولوں سے دبئی نے ترقی کی اس کے خلاف چل کے پاکستان سپر پاور بن سکتا ہے

Navigation