ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

Home Forums Siasi Discussion ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟ ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

#31
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 58
  • Posts: 4731
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: ضمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

بے نظیر کی شہادت کے وقت شاید آپ چھوٹے ہوں یا آپ کو یاد نہیں – ہر آنکھ اشکبار تھی – نواز خود بینظیرکی شہادت کی خبر سنتے ہے روتے ہووے اسی وقت تحزیت کے لئے پوھنچ گیا – میں نے آج تک اس قوم کو اس سے زیادہ سکتے اور دکھ میں نہیں دیکھا – ممکن ہے سانحہ مشرقی پاکستان کے وقت بھی ایسا منظر ہو مگر میں نے وہ نہیں دیکھا – یقینا پیپلز پارٹی کے جیتنے میں ہمدردی کا فیکٹر بہت بڑا تھا – نواز کو بدنام بھی خوب کیا گیا اوربہت لوگوں کو یہی لگا کہ نواز ملک لوٹ کر کھا گیا ہے اب اتنے ہی قرضے لئے جایئنگے تو جواب بھی ملنا چایہے اور بتایا جائے کے پیسہ کہاں گیا – حقیقت یہی ہے کہ بہت مبالغہ آرہی کی گیی اور جتنا کرپشن کا ڈھول گیا اس حساب سے یا تو قرضوں کی ضرورت ہی نہیں اور یا یہ پیسے عوام میں بانٹ دینے چاہییں کیوں کہ بقول خان کے اب کھربوں کی کرپشن رک گیی ہے –

نواز شریف کو بدنام نہیں کیا گیا، جو سفید جھوٹ بولے تھے پانامہ کے بعد خود تسلیم کرنا پڑے اور پانامہ میں فوج یا عمران خان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا ، انہیں ضرورت سے زیادہ موقع دیا گیا صفائی پیش کرنے کا لیکن پھر پتہ نہیں حضور کہاں گئے وہ ذرایع اور کہاں گئے وہ تمام دستاویزی ثبوت جن کا ذکر میاں صاحب نے اسمبلی میں کیا تھا

کسی کا باپ اسے تیس لاکھ دے کہ جاؤ بیٹا گاڑی لے آؤ ، وہ سیوک کی جگہ مہران اٹھا لائے تو باپ کیا یہ کہے گا کہ واہ کیا لشکارے مارتی گاڑی ہے ، بلکل ٹھیک چلتی ہے یا وہ یہ پوچھے گا کہ باقی پیسے کہاں گئے ؟؟ عوام نے یہی کیا ہے

Navigation