میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم

Home Forums Siasi Video میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم

#11
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 55
  • Posts: 4341
  • Total Posts: 4396
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: میں پاکستان کو اس مشکل دور سے نکالوں گا، وزیراعظم

عامر بھیا سہیل شجاع بھی پی ٹی آئی میں اپنے آخری وقت پر آپکی طرح ایسے ہی بڑے بڑے دعوے کرتا تھا جب آدمی اندر سے کھوکھلا ہو جاتا ہے تو پھر اپنے اندر آنے والی تبدیلی کو ایسے ہی چھپانے کی کوشش کرتا ہے لیکن یہ تبدیلی بھی کیلی فورنیا والی تبدیلی کی طرح زیادہ دیر چھپی نہیں رہتی ہے چند دنوں تک جب آپ بھی سہیل شجاع کی طرح منکر دین عمران ہو کر پی ٹی آئی والوں سے “عزت افزائی” کروا رہے ہونگے تو ہم جھومتے ہوئے گائیں گے روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی ہے :bhangra: :disco:

:lol: :lol:   :lol:

ڈیل ہو جائے باوا جی

چند دن تک ایسا نا ہوا تو ؟؟

Navigation