قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#30
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 576
  • Total Posts: 591
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

آپ ہر وقت شریفوں سے اپنی نفرت کا اظھار کرتے ہیں اسے اور میں کیا نام دوں – آپ کے پچھلا جواب پر جواب مجھ پر فرض تھا – آپ کہتے ہیں مجھے سندھ سے کیا میں پنجاب میں رہتا ہوں تو آپ یہ کالم پڑھیں اس میں پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کی 2008 سے 2013 کے دور میں بننے والے حج ، رینٹل پاور اور این ایل سی کا ذکر ہے – اگر آپ دونوں حکومتوں کا ایمانداری سے جائزہ لیں تو آپ کو واضح فرق نظر آ ہے گا – میری نظر میں سب سے زیادہ فرق مہنگائی کا تھا – پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں اتنے نوٹ چھاپے کے مہگاہی کا طوفاں آیا – نون کے دور میں پہلے چار سال مہنگائی پانچ فیصد سے بڑھنے نہیں پایی بحد میں سیاسی غیر یقینی سے ہر چیز متاثر ہوئی – ہم سیاسی پارٹیوں کے ادوار کا تقبلی جائزہ ہی لے سکتے ہیں – جب تحریک انصاف کا ایک سال مکمل ہو گا تو اس کا بھی موازنہ پچھلی حکومت کے اعدادو شمار سے ہو گا –

نفرت کرنا ایک بات ہے اور گالی دینا دوسری۔

جب آپ پکڑے جاتے ہو تو گول پوسٹ کی جگہ بدل کر آئیں بائیں شائیں شروع ہو جاتے ہو، آپ نے کتنے دعوے کئے، اسی قدر میں نے حوالے مانگے آپ سے، اور آپ سے ایک بھی نہیں دیا گیا

آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کے اظہار کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے؟ آپ کو کچھ بدلنے کی ضرورت ہے؟

ہاں مجھے دونوں میں فرق نظر آتا ہے، پی پی والے  چور اور نکمے ہیں لیکن پارسائی کا دعوی نہیں کرتے۔ شریف ٹبّر  بدنیت ڈآکو ہیں چونکہ اپنے کاروباری پس منظر کی وجہ مینیجرز نسبتاً اچھے ہیں اسلئے  اپنی خاندانی و کاروباری ہوس پر مبنی بدنیتی پر اپنی پارسائی کا ملمع چڑھانے کیلئے باقاعدہ پیشہ ور رکھے ہوئے ہیں

Navigation