قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#29
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 91
  • Posts: 1677
  • Total Posts: 1768
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

اعوان بھاہی ویسے آپ گالی کہتے کس کو ہیں؟ ذرا میری کسی پوسٹ سے شریفوں کو دی گئی کسی گالی کا حوالہ تو ڈھونڈ کر پوسٹ کریں

 آپ ہر وقت شریفوں سے اپنی نفرت کا اظھار کرتے ہیں اسے اور میں کیا نام دوں – آپ کے پچھلا جواب پر جواب مجھ پر فرض تھا – آپ کہتے ہیں مجھے سندھ سے کیا میں پنجاب میں رہتا ہوں تو آپ یہ کالم پڑھیں اس میں پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کی 2008 سے 2013 کے دور میں بننے والے حج ، رینٹل پاور اور این ایل سی کا ذکر ہے – اگر آپ دونوں حکومتوں کا ایمانداری سے جائزہ لیں تو آپ کو واضح فرق نظر آ ہے گا – میری نظر میں سب سے زیادہ فرق مہنگائی کا تھا – پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں اتنے نوٹ چھاپے کے مہگاہی کا طوفاں آیا – نون کے دور میں پہلے چار سال مہنگائی پانچ فیصد سے بڑھنے نہیں پایی بحد میں سیاسی غیر یقینی سے ہر چیز متاثر ہوئی – ہم سیاسی پارٹیوں کے ادوار کا تقبلی جائزہ ہی لے سکتے ہیں – جب تحریک انصاف کا ایک سال مکمل ہو گا تو اس کا بھی موازنہ پچھلی حکومت کے اعدادو شمار سے ہو گا –

Navigation