Home › Forums › Siasi Discussion › فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت › فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت
لگتا ہے قیامت قریب ہے۔۔۔۔۔
نواز شریف اور آلِ شریف پر وقت کے حسیں سِتم نے لیگیوں کو جمہوریت کا محافظ تو بنا ہی دیا تھا۔۔۔۔۔
مگر اب آزادیِ اظہار کا عَلم بھی انہوں نے ہی اٹھالیا۔۔۔۔۔ کمال ہے۔۔۔۔۔
قیامت قریب ہے مگر ملک اب محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔۔۔