قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#28
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 576
  • Total Posts: 591
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

اتھرا صاحب! میرے خیال سے سلپری فش کے موثر تاثر کیلئے شلپا شرودھکر کی بجائے شلپا شیٹھی کا استعمال بہتر رہے گا۔۔

بھنورا صاحب (کاسانووا کی قریب ترین   اردو یہی بنتی ہے شائد) ۔ ۔ ۔ آپکی ندرتِ خیال کے ساتھ کھلواڑ کرنے کا تو سوچا بھی نہیں جاسکتا لیکن اپنے جی پی صاب کے فرمودات اور کچھ ایک آدھ گواہی سے ان کا جو چوکٹا ذہن میں بنتا ہے وہ مس شہٹی کے سراپے کو شڑاپ دینے والی بات ہو جائے گی خاص طور پر وہ ٹئم گلاس کمریا تو بہت سیاپا ڈالے گی باقی جی پی کی خیر ہے یہ روٹھتے منتے رہتے ہیں

;-) ;-)   :bigsmile:

Ghost Protocol

Navigation