قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#27
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 94
  • Posts: 2868
  • Total Posts: 2962
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

ٹین ایج تھی تو یار دستوں کے ساتھ دو تین آئٹم سانگ دیکھے تھے اس کے سی ڈی پر، ان گانوں سے کچھ اس طرح ک تاثر ذہن میں بیٹھ گیا کہ کچھ سینز میں ہاتھ آ کر بھی ہاتھ نہ آ رہی ہو تو یہ بیک گراؤنڈ ہے اس استعارے کے استعمال کا جس پر آپ نے منافقت کا فتوی جڑا ہے معذرت پر غور کی کوئی ضرورت نہیں بس آپ زود حسی تھوڑی کم کر دو یہی میرے لئے آپ کی معذرت ہو گی :bigthumb:

اتھرا صاحب،
وضاحت کا شکریہ.
میرا تعارف شلپا شروڈھکر سے آپ سے ذرا مختلف ہے
مجھے یقین ہے اگر آپ کا تعارف بھی ویسا ہی ہوتا تو آپ نے کافی غصہ ہوجانا تھا -آپ اگر شائستگی کے طالب نہیں ہوتے تو مینن شاید اسکا تذکرہ بھی نہیں کرتا.
میں آپ سے منافقت کا الزام واپس لیتا ہوں.

Navigation