فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

Home Forums Siasi Discussion فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

#5
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 94
  • Posts: 2897
  • Total Posts: 2991
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

پاکستانی جمہوریت اور صحافت لٹریری شاونزم کے احساس میں “می ٹو” کے بینر تلے اپنی ناسٹلجئین چُدوائی کو کیش کروا رہی ہیں۔۔۔کیا ستم ظریفی ہے کہ مشرف جیسا آمر تو صحافت کی آبلہ پائی پر مرہم رکھتے ہوئے اسےآزاد فضاؤں میں صوتی اثرات بکھیرنے کے قابل بناتا ہے اور جمہوریت کے برانڈڈ”ڈڈّو” سرکاری ٹی وی پر اپنے تھوبڑے کے سوا کسی مخالف بیانئیے کی پرچھائی تک دیکھنا بھی گوارہ نہیں کرتے۔۔

کسینووا صاحب،
کیا کہتی ہے آپ کی دانشمندی کی پرواز کہ وہ کونسا راستہ ہے جس سے گزر کر جمہوریت اور صحافت اپنا مطلوبہ مقام حاصل کرتی ہیں ؟

Navigation