قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#26
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 576
  • Total Posts: 591
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

آپ نے شلپا کا “استعارہ” پہلے استعمال کیا تھا اس کی وضاحت بھی آپ کردیں -ہوسکتا ہے مجھ سے سمجھنے میں غلطی ہوگئی ہو تو معزرت کرنے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

ٹین ایج تھی تو یار دستوں کے ساتھ دو تین آئٹم سانگ دیکھے تھے اس کے سی ڈی پر، ان گانوں سے کچھ اس طرح ک تاثر ذہن میں  بیٹھ گیا کہ کچھ سینز میں ہاتھ آ کر بھی ہاتھ نہ آ رہی ہو تو یہ بیک گراؤنڈ ہے اس استعارے کے استعمال کا جس پر آپ نے منافقت کا فتوی جڑا ہے

معذرت پر غور کی کوئی ضرورت نہیں بس آپ زود حسی تھوڑی کم کر دو یہی میرے لئے آپ کی معذرت ہو گی

:bigthumb:

Navigation