قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#25
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 13
  • Posts: 385
  • Total Posts: 398
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

مجھے کوئی پرابلم نہیں آپ جسے چاہے سپورٹ کریں لیکن آپ کو یہ پڑھانے کا ایک مقصد تھا اور وہ مقصد انصاف تھا – جنہوں نے سندھ اور ملک کے لئے کچھ نہیں کیا اور کرپشن ایسے کی کہ ایک پیسہ لگا ہوا نظر نہیں آتا ان کے لئے آپ کی زبان سے ایک لفظ نہیں نکلتا اور جنہوں نے کام کئے ان کو آپ ہر وقت گالیوں سے نوازتے ہیں – اس دنیا میں ہر چیز موازنے پر ہے مجال ہے آپ نے کہا ہو کہ نون بہتر تھی اب میں اسے بغض نہ کہوں تو اور کیا کہوں –

اعوان بھاہی

ویسے آپ گالی کہتے کس کو ہیں؟ ذرا میری کسی پوسٹ سے شریفوں کو دی گئی کسی گالی کا حوالہ تو ڈھونڈ کر پوسٹ کریں

Navigation