قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#24
اَتھرا
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 576
  • Total Posts: 591
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

میں تو بھینس کی ویڈیو ڈھونڈتا رہا ، پر ملی نہی بہر حال ، میں نے اپنی سی کوشش کی تھی پر وہ کچھ زیادہ ہی بھونڈی ہو گئی ، آپ کا ٹائم کھوٹہ کرنے پر معذرت

اگر آپ کو معذرت کا خیال آ ہی گیا تھا تو یہ ٹائم کھوٹا کرنے پر نہیں، محاورے کے چناؤ پر کرنی چاہیے تھی

آپ بلا کسی ذاتی اشتعال شریفوں کی حمائت میں مجھ پر اُمڈ آئے اور اب سمارٹ ایکٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

Navigation