فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

Home Forums Siasi Discussion فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

#4
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 93
  • Posts: 2644
  • Total Posts: 2737
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: فوج کی بد معاشی کا شکار صحافت

آزاد صحافت متحرک جمہوریت کا لازمی جز ہے صحافت اپنی نوعیت میں مفاد عامہ کے لئے کام کرتی ہے اور جب یہ اپنے فرض کی ادائیگی میں ڈر ، خوف ، لالچ یا کرپشن کی وجہ سے کوتاہی کی مرتکب ہونے لگے تو یہ عمل مفاد عامہ کے خلاف ہے

Navigation