قائم علی شاہ فلاسفی

Home Forums Siasi Discussion قائم علی شاہ فلاسفی قائم علی شاہ فلاسفی

#22
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 91
  • Posts: 1677
  • Total Posts: 1768
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: قائم علی شاہ فلاسفی

اعوان میں سندھ میں نہیں رہتا، میں پنجابی ہوں، ظاہر ہے جو مجھے اور مجھ سے متعلقہ لوگوں کو زیادہ نقصان پہنچائے گا میں پہلے اس کی طرف توجہ دونگا، کیوں؟؟

 

اعوان بھائی – آپ جلدی میں میری پوچھل مروڑ رہے ہیں ، اتھرا صاحب کی پوسٹ دوسری تھی

سوری شامی بھاہی -گھر سے باہرتھا تو پہلی بار سمارٹ فون سے اردو لکھنے کی کوشش میں غلط کوٹ ہو گیا – آج کل پوچھلیں اتنی مروڑنے ہو رہی ہیں کہ غلطی سے آپ پر ہاتھ پڑھ گیا – ویسے الیکشن کے بحد سے فورم کا ماحول بدل گیا ہے اور مخالف پارٹی (اور وہ جو مانتے نہیں مگر ہیں ) کافی ہو گئے ہیں اور بحث خوب گرم رہتی ہے – ہونا بھی ایسا ہی چاہئے کہ ہم خیال لوگوں سے کیا بحث ہو سکتی ہے –

  • This reply was modified 2 months ago by  Awan.

Navigation