Bawa
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#3
پاکستان کی طرح آمریت کا شکار ممالک میں صحافیوں کا اغوا اور انکا قتل معمول کے واقعات ہیں. ایجنسیاں پہلے صحافیوں کو آمروں پر تنقید کرنے پر انہیں دھمکی آمیز ٹیلی فون کالز کرتی ہیں اور اگر کسی صحافی کے دماغ سے آزادی صحافت کا کیڑا نہ نکل رہا ہو تو ان پر قاتلانہ حملے کرواتی ہیں. اگر اسکے بعد بھی کوئی صحافی اپنا راستہ بدلنے پر آمادہ نہ ہو تو سول کپڑوں میں ملوث فوجی دہشتگرد ان صحافی کو اغوا کرکے اسکی ٹانگیں اور بازو توڑ کر کسی چوک میں پھینک جاتے ہیں یا اسکی لاشں کسی نہر میں بہا دیتے ہیں


Pakistani intelligence officials warned Shahzad Saleem to curb his reporting, which revealed links between the military and Al Qaeda.




×
arrow_upward DanishGardi