اسلام اور امامت

Home Forums Islamic Corner اسلام اور امامت اسلام اور امامت

#5
اَتھرا
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 15
  • Posts: 576
  • Total Posts: 591
  • Join Date:
    9 Sep, 2018
  • Location: sydney

Re: اسلام اور امامت

اَتھرا sahib محترم اتھرا صاحب نہیں جناب . میں محب وطن، مومن ، امین ، صادق، شریف ، فہم، فراست، سوچ کی دیانت داری، شفافیت وغیرہ وغیرہ کی سندوں کے کسی بھی معیار پر پورا نہیں اترتا ہوں

محترم منافق صاحب

بس اختصار کے ساتھ مسئلہ یہی کہ سمتِ سخن اکثر وہ نہیں رہتی جو مطلوب وہتی ہے، میرا مطلب تھا کہ کیا آپ بھی دستارِ فضیلت وگیرہ عطا کرنے کا دھندہ کرتے ہیں؟ آپ کی منافقت نے روئے سخن اپنی طرف موڑ لیا

:bigsmile: :bigsmile:

Navigation