THIS FORUM

Home Forums Non Siasi THIS FORUM THIS FORUM

#16
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 617
  • Posts: 10412
  • Total Posts: 11029
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: THIS FORUM

میں جانتا ہوں کہ آپ خود پر تنقید کر کے دوسروں کو سلیمجھانے کی کوشش کرتے ہیں آپ اصل میں سارے انصافی کو سلیمجھا رہے ہو کہ دال مل کر لیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں :bigsmile:

جی وڈھے پائی

آپنے لیڈران کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہم نے بھی آپنے آپکو احتساب کے لیے پیش کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔

ہمارا ایک ہی نعرہ ہے ۔۔

بے لوث خدمت ۔۔بے خوف قیادت ۔۔۔

:bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

:jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :salam:

۔وہ آپکا جان جگر بارسا نظر نہیں آرہا ۔۔۔اس کو بولیں آبھی عاطف صاحب  کے لفظوں کی گونچ سنائی دے رہی ہے ۔کہہ بارسا سب سے آخر میں فورم چھوڑے گا ۔۔۔

واپس آجائے میں ضمانت دیتا ہوں اس کو پیچھلے گناوں پر باز پرس نہیں کی جاوئے گی ۔

Navigation