تبدیلی

Home Forums Siasi Discussion تبدیلی تبدیلی

#20
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 54
  • Posts: 13201
  • Total Posts: 13255
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: تبدیلی

میاں صاحب وہ غلطی قبول کر کے مہافی مانگ چکے ہیں کیا خان صاحب میں یہ اخلاقی جرات ہے کہ 2018 کے انتخابات میں فوج کا پتھو بننے پر محافی مانگیں ؟ آپ کی بات سے اتفاق ہے سیاستدانوں کو اداروں کی سیاست میں مداخلت روکنے کے لئے ایک ہونا پڑے گا – اس کے لئے بڑا موقع ہم نے 2018 کے الیکشن سے پہلے کھو دیا – جانے اگلا موقع کب ملے گا –

کیا آپ کو لگتا ہے کہ وہ غلطی کو دل سے تسلیم کر چکے ..میرا نہیں خیال

خان صاحب بھی مان  لیں گے اگر شریف روز اول سے لے کر آج تک کی روداد سچ سچ بیان کریں

Navigation