نادان
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#121
نادان جی ….شاید لفٹ کرانے کے لیے انجمن ستائش باہمی کا رکن ہونا ایک لازمی شرط ہے :)

لو جی ..ہم پر تو الزام ہے کہ ہم ملحدوں کے لئے تالیاں بجاتے ہیں

ویسے ملحدوں کو جب خالق فلحال  کچھ نہیں کہہ رہا …انہیں اپنی دنیا میں چلنے پھرنے سانس لینے کی آزادی دے رہا ہے ..اور یقینا مجھ سے زیادہ ہی نواز رہا ہے ..تو میں کون ہوتی ہوں ان کا محاسبہ کرنے والی ..یہ خالق اور اس کی مخلوق کے بیچ کا معاملہ ہے ….ویسے فرق ہی کیا ہے ..آپ الله کو نہیں مانتے …ہم الله کی نہیں مانتے

×
arrow_upward DanishGardi