دیامر بھاشا بند / ڈیم

Home Forums Non Siasi دیامر بھاشا بند / ڈیم دیامر بھاشا بند / ڈیم

#10
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 84
  • Posts: 1505
  • Total Posts: 1589
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: دیامر بھاشا بند / ڈیم

١٢ اکتوبر تک کی صورتحال چار ارب ترانوے کروڑ تریپن لاکھ چون ہزار تین سو تیرہ روپے http://www.supremecourt.gov.pk/web/page.asp?id=2757 کیا اس ٹرک کی لال بتی ابھی بھی جل رہی ہے یا بجھ چکی ہے

 جے بھاہی ڈیم ایسے نہیں بنتے – چین اس ڈیم پر فنانسنگ کے لئے تیار تھا مگر اس کی شرط تھی کہ ڈیم کی ملکیت اسے دی جائے – چین سے دوبارہ اس مسلے پر بات کرنی چاہیے – مکمل ڈیم کی ملکیت تو انہیں نہیں دی جا سکتی البتہ بجلی کی پیداوار کو ان سے خریدنے کا معائدہ کیا جا سکتا ہے – چین کے علاوہ ہمارے پاس اور راستہ نہیں ہے دوسرے بڑے فنانسرز بھارت کے اعتراض کے بحد نہیں کہ چکے ہیں – حکومت کو یہ کام جلد کرنا چاہیے اب تو واضح ہو گیا ہے کہ چندے سے یہ ڈیم نہیں بن سکتا – اس کے علاوہ چھوٹے ڈیم سٹوریج کے لئے شرو ع کرنا ہونگے – جو پیسے پچھلی حکومت نے سڑکوں پلوں ، میٹرو پر لگایا آپ ڈیمز پر لگا ئیں – بڑے منصوبے لگانے کے لئے با صلاحیت لوگ چاہیے ہوتے ہے ہم نے شہباز کے ساتھ جو کیا اب ہر آدمی کام کرنے سے ڈر رہا ہے کہ کہیں اسے کسی جھوٹے سچے کیس میں نہ دھر لیا جائے –

  • This reply was modified 1 day, 13 hours ago by  Awan.

Navigation