مسیحا یا اجتماہی دانش

Home Forums Siasi Discussion مسیحا یا اجتماہی دانش مسیحا یا اجتماہی دانش

#6
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 90
  • Posts: 1652
  • Total Posts: 1742
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: مسیحا یا اجتماہی دانش

اگر مسیحا سے مراد آخر الزماں کے مسیحا ہیں تو نہیں ، ہم عمران خان کو مسیحا نہیں مانتے . ہم نے تو عمران خان کا انتحاب اس لئے کیا کہ وہ دیگر سے بہتر تھا . جمہوری نظام کی وجہ سے ہمارے پاس یہی بہترین انتحاب تھا . کالم میں چند انتہائی خوب صورت چولیں ماری گئی ہیں . میثاق معیشت کا دوسرا قدم : احتساب روک دیا جائے کوئی نیا سسٹم بنایا جائے میثاق معیشت کا تیسرا قدم : سیاسی جماتوں کی تطہیر سب جانتے ہیں کہ کرپٹ لوگ تاخیری حربے آزماتے ہیں اس لئے دوسرا قدم ان کے دل کی آواز ہے . ہم سمجھتے ہیں کہ اسی احتساب کو چلتے رہنا چاہیے اور چلتے چلتے اس میں بہتری لائی جائے . سیاسی جماتیں تو بی اے کی شرط ماننے کو تیار نہیں تھیں تطہیر کیسے ہونے دیں گی

شاہ صاحب آپ خان کو باقیوں سے بہتر سمجھتے ہیں اور ہم نون کو باقی پارٹیوں سے بہتر خیال کرتے ہیں – جس دن یوتھیوں کو یہ بنیادی نقطہ سمجھ آ جائے گا نون اور انصافیوں کا جھگڑا ہی ختم ہو جائے گا – آپ سیاست پی کی پر الیکشن سے پہلے دیکھتے نو جوانوں نے خان سے مھجزوں کی امید لگا رکھی تھی – ایک صاحب مجھے وہاں لکھتے ہیں آپ خان کو جانتے نہیں وہ کیا کرنے کی صلاحیت رکھتا آپ دیکھیں وہ جیت کر فلاں فلاں کر ڈالے گا – نو جوانوں نے اسے مسیحا ہی سمجھا اور اب اپنی امیدیں ٹوٹنے پر مایوسی کا شکار ہوں گے – میرا ماننا ہے کہ نواز شہباز کو پانچ سال ملے اس کے عوام کی رائے پر اثر انداز ہووے بغیر شہفاف الیکشن ہونا چاہے تھے جو کہ پچھلے الیکشن میں نہیں ہوا – بہرحال جو ہوا سو ہوا وقت کا پہیہ واپس نہیں پھرتا اب میرا بھی یہی ماننا ہے کہ خان کو چلنے دیں اور دیکھیں وہ اپنی صلاحیتوں کی بنا پر ملک کے لئے کیا اچھا کرتا ہے – اگر وہ اچھا کرتا ہے تو اسے دوبارہ آنے کا پورا حق ہے اور پھر اسے فوجیوں کے کندھوں پر بیٹھ کر آنے کا طہنہ بھی نہیں سننا پڑے گا —

Navigation