Awan
Participant
Offline
  • Professional
#56
تسی گریٹ ہو باوا جی ایسی ہی تو میں آپ کو اپنا سیاسی استاد نہیں کہتا –

شامی بھاہی یہ مذاق نہیں باوا بھاہی واقعی میرے سیاسی استاد ہیں اور ان کی اس فورم پر موجودگی دیکھ کر ہی میں یہاں آیا تھا – باوا بھاہی بہت طویل عرصے سے سیاست کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں اور سیاست کو بہت اچھا سمجھتے ہیں –

shami11

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi