تبدیلی

Home Forums Siasi Discussion تبدیلی تبدیلی

#17
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 85
  • Posts: 1521
  • Total Posts: 1606
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: تبدیلی

وہ کالا کوٹ پہن کر عدالت کون گیا تھا ..ذرا میری یادداشت تو تازہ کر دیں . ہم پسند کریں یا نہ کریں ..ابھی تک اس ملک میں حکومتوں کا آنا جانا فوج کی مداخلت کے بغیر نہیں ہے .. جس دن ہمارے سیاست دان ایک دوسرے کے خلاف فوج کا ساتھ دینا بند کریں گے اس دن جمہوریت آئے گی ..اس دن عوام کا چنا بندہ حکمرانی کرے گا .

میاں صاحب وہ غلطی قبول کر کے مہافی مانگ چکے ہیں کیا خان صاحب میں یہ اخلاقی جرات ہے کہ 2018 کے انتخابات میں فوج کا پتھو بننے پر محافی مانگیں ؟ آپ کی بات سے اتفاق ہے سیاستدانوں کو اداروں کی سیاست میں مداخلت روکنے کے لئے ایک ہونا پڑے گا – اس کے لئے بڑا موقع ہم نے 2018 کے الیکشن سے پہلے کھو دیا – جانے اگلا موقع کب ملے گا –

Navigation