Rupee Dollar and C PEC

Home Forums Siasi Discussion Rupee Dollar and C PEC Rupee Dollar and C PEC

#31
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 81
  • Posts: 1942
  • Total Posts: 2023
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: Rupee Dollar and C PEC

ارے قرار صاحب ۷۰ سال پھدو بنے ہیں تو ایک دفعہ اور سہی۔ اور چائس بھی کیا ہے شریفوں زرداریوں کے ہاتھوں دو دو تین تین بار بن چکے تو اب بننا ہی ہے تو کسی نئے شاہکار کے ہاتھوں بنا جائے۔ ویسے آپ کے پاس کیا چائس ہے یہ بھی بتا دیں۔ کہیں مولانا فضل الرحمان یا اپنے خادم رضوی کے ہاتھ بیت تو نہیں کر بیٹھے۔ آپ کہیں گے تو اگلی دفعہ انہیں یا ان کے بھائی فضل الرحمن ووٹ دے دے گے :lol:

عباسی صاحب ….بہت چن کر ایک ڈاونشی کے پاۓ کی تصویر پوسٹ کی ہے …زبردست

:lol:

ایک نئے فنکار کے ہاتھوں ایک اور دفعہ پھدو بننے میں کوئی حرج تو نہیں مگر پھدوؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ دو فٹ آگے کی چیز بھی نہیں دیکھ سکتے ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ نئے شاہکار کا پردہ اٹھائیں تو دہائیوں سے پھدو بنانے والے وہی پرانے باوردی اداکار نکلیں گے

Navigation