تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

Home Forums Non Siasi تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

#120
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 81
  • Posts: 1890
  • Total Posts: 1971
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

میں نے اپنی وہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ہے جس پر یہ مجھ سے اتنے سوال جواب کر رہے تھے… میری صرف اتنی مراد تھی کہ میں نے ان کو کبھی وہاں پڑھا نہیں تھا ..انورٹڈ کوماز میں ایک بات مذاق میں کہی تھی ..میرے گلے ہی پڑ گئی

نادان جی ….شاید لفٹ کرانے کے لیے انجمن ستائش باہمی کا رکن ہونا ایک لازمی شرط ہے

:)

Navigation