تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

Home Forums Non Siasi تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

#119
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 81
  • Posts: 1935
  • Total Posts: 2016
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

قرار جی یہ بھی بتا دیں کہ میں وہ چول ہوں جس کا دعوا ہے کہ میں پانچ سال تک پی کے پولیٹکس کا ممبر ہونے کے باوجود ایک بھی لفظ لکھے بغیر صرف دوسروں کی تحریریں پڑھتا رہا ہوں !!!! ایدھا توں چپ شاہ :lol: :hilar:

باوا جی ….آپ واحد ممبر تھے جس کی..گالیاں نکالنے والی . گمنام آئی ڈی …آئی پی اور میک اڈریس کے ذریعے …ایڈمن نے پکڑی تھی ….اور پھر آپ حسب معمول اپنا تھوکا چاٹ کر ….معافی مانگ کر واپس آئے تھے

آپ جیسے مجاہد کے لیے ہی یہ شعر لکھا گیا تھا

تھوک کر چاٹنا، چاٹ کر تھوکنا
تشریف گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ

:lol:   :hilar:

Navigation