THIS FORUM

Home Forums Non Siasi THIS FORUM THIS FORUM

#12
Mujahid
Participant
Offline
Thread Starter
  • Newbie
  • Threads: 1
  • Posts: 5
  • Total Posts: 6
  • Join Date:
    10 Oct, 2018
  • Location: Lahore

Re: THIS FORUM

مجاہد صاحب – جیسا کے آپ نے فرمایا ہے لوگ آف ٹاپک ، پرسنل کمنٹس اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا شروع ہو جاتے ہیں ، وہ ماڈریشن نہ ہونے کی بناء پر ہیں ، فورم کی انتظامیہ ستو پی کر سوتی رہتی ہے مجھے آپ کی پہلی پوسٹ پڑھنے سے یہ ادراک ہو رہا ہے آپ اس فورم پر ماڈریشن کے لئے انتہائی موزوں ہیں اور اس فورم کی دگرگوں ہونے والی حالت کو سنبھالا دے سکتے ہیں

Are you the Forum Administration? If not why don’t you complain to the Forum Administration?

Navigation