THIS FORUM

Home Forums Non Siasi THIS FORUM THIS FORUM

#11
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 625
  • Posts: 5723
  • Total Posts: 6348
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: THIS FORUM

مجاہد صاحب – جیسا کے آپ نے فرمایا ہے لوگ آف ٹاپک ، پرسنل کمنٹس اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا شروع ہو جاتے ہیں ، وہ ماڈریشن نہ ہونے کی بناء پر ہیں ، فورم کی انتظامیہ ستو پی کر سوتی رہتی ہے

مجھے آپ کی پہلی پوسٹ پڑھنے سے یہ ادراک ہو رہا ہے آپ اس فورم پر ماڈریشن کے لئے انتہائی موزوں ہیں اور اس فورم کی دگرگوں ہونے والی حالت کو سنبھالا دے سکتے ہیں

I am not clear what you are trying to say? I did not make any comment about moderation. How do you think I can help the moderators? please elucidate.

Navigation