THIS FORUM

Home Forums Non Siasi THIS FORUM THIS FORUM

#9
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10645
  • Total Posts: 11263
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: THIS FORUM

مجاہد بھائی – آپ کی باتوں سے صد فی صد اتفاق ہے ، آپ بس ایک وعدہ کریں ، اپنی بصیرت کے موتی ان صفحوں پر بکھیرتے رہیں گے آپ جیسے کچھ دوسرے دوست احباب ، میں نام لکھنا مناسب نہی سمجھتا ، ان لچ بازوں کو آف ٹاپک ہونے سے منع فرماتے رہے ، پر ان لوگوں کے کان پر جوں تک نہ رینگی – آپ سے گزارش ہے کے پلیز اگر طبعیت پر گراں نہ گزرے تو فورم کی ماڈریشن میں ، موجودہ ماڈ ریٹرز کی مدد فرمائیں

ہم سب ۔۔ن ۔۔لیگیوں نے آپنے لیڈران سے  اظہار یکجہتی کے طور پر   ٹنڈ کروا رکھی ہے ۔۔۔لہذا ہمارے سر پر بال ہی نہیں ۔۔۔تو جوں ۔کہاں سے آے گی ۔۔۔

نہ ہونگے بال ۔۔نہ جوں ناچے گی ۔۔

:bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

Navigation