THIS FORUM

Home Forums Non Siasi THIS FORUM THIS FORUM

#8
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 624
  • Posts: 5715
  • Total Posts: 6339
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: THIS FORUM

مجاہد بھائی – آپ کی باتوں سے صد فی صد اتفاق ہے ، آپ بس ایک وعدہ کریں ، اپنی بصیرت کے موتی ان صفحوں پر بکھیرتے رہیں گے

آپ جیسے کچھ دوسرے دوست احباب ، میں نام لکھنا مناسب نہی سمجھتا ، ان لچ بازوں کو آف ٹاپک ہونے سے منع فرماتے رہے ، پر ان لوگوں کے کان پر جوں تک نہ رینگی – آپ سے گزارش ہے کے پلیز اگر طبعیت پر گراں نہ گزرے تو فورم کی ماڈریشن میں ، موجودہ ماڈ ریٹرز کی مدد فرمائیں

Navigation