زمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

Home Forums Siasi Discussion زمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟ زمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

#26
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 7
  • Posts: 3477
  • Total Posts: 3484
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: زمنی انتخابات میں کون جیت رہا ہے ؟

اگر ہم جیتے تو عوام ہمارے ساتھ ہے اور عوام کی سیاسی سوجھ بوجھ نے تمام چھپی قوتوں کو شکست دے دی. اور وہ کہیں گے کے عوام نے ہماری حکومت کی کارکردگی کو قبولیت بخشی ہے اگر ہم ہار گئے تو یقینی دھاندھلی ہوئی ہے . اگر وہ ہار گئے تو کہیں گے کے ہم جمہوری ہیں اور ہمیں عوام کا فیصلہ قبول ہے ہمیشہ سے تو یہی ہوتا آیا ہے . اس بار کیوں کچھ اور ہو گا

اس دفع میٹھا بہت زیادہ پر گیا ہے جے بھیا

پچھلے الیکشن میں الیکشن کے فورا ” بعد طوفان نہیں اٹھا تھا اور خان صاحب نے الیکشن کو تسلیم کیا تھا – کھیل تو دو سال بعد شروع ہوا تھا

Navigation