Shahbaz Sharif arrested in Ashiana housing scheme mega corruption.

Home Forums Siasi Discussion Shahbaz Sharif arrested in Ashiana housing scheme mega corruption. Shahbaz Sharif arrested in Ashiana housing scheme mega corruption.

#240
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10645
  • Total Posts: 11263
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: Shahbaz Sharif arrested in Ashiana housing scheme mega corruption.

رضا وہ ایک گراں سجدہ کر کے ولی ہو چکے ہیں یعنی اس معاملے میں ہومیو پیتھک باقی خفیہ نونیوں سے شریفوں کی وراثت و مرایثت کا بھاری پتھر کبھی اٹھتا ہے اور کبھی گر جاتا ہے اسلئے وہ آستانہ جاتی امرا سجدہ ریز ہونے بارے شش و پنج میں ہیں اور یہی شئے انہیں لیلوپیتھک (یہ رخشَ لیلٰی بلکہ سگِ لیلٰی سے نکلا ہے ;-) ) بنائے رکھتی ہے ;-) SaleemRaza

احساس کی سولی پہ لٹک جاتا ہوں اکثر

میں جابر مسلسل کی شکایت نہیں کرتا

میں عظمت انسان کا قائل تو ہوں۔

کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا ۔۔۔

محسن نقوی ۔۔۔

:jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

Navigation