بجے گا سب کا باجا جب راج کرے گا منگو راجہ

Home Forums Siasi Video بجے گا سب کا باجا جب راج کرے گا منگو راجہ بجے گا سب کا باجا جب راج کرے گا منگو راجہ

#16
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 54
  • Posts: 13226
  • Total Posts: 13280
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: بجے گا سب کا باجا جب راج کرے گا منگو راجہ

نادان ، ملک صاحب ہماری برادری کے بندے ہیں کبھی کبھی ہی آتے ہیں ان کا دل خفا نہ کریں آپ کا بھی دل خفا نہیں ہونا چایہے – بہتر ہے ہم سب دل بڑا کریں اور سب کی باتیں برداشت کریں – اب میرے ساتھ روز ہی ایک آ دھ بندا سینگ پھنسا کے بیٹھا ہوتا ہے اب میں دل خراب کرنے لگوں تو یہاں آ ہی چھوڑ دوں – سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ہم سب دوست ہیں – اب یہ بارے سینگوں والی لڑ ا ہی دیکھیں ان میں سے ایک میں ہوں اور درسرے اتھرا بھاہی ہیں – اَتھرا

میں نے تو اپنا دل فورا ہی صاف کر لیا تھا جب انہوں نے لکھا کہ وہ کسی مولانا کی تقلید میں کوٹ کیا تھا .

میری برداشت کی حد لا محدود ہے

Navigation